ڈکیتی و رہزانی کی غرض سے گھات لگائے بیٹھے گروہ کے 03 ملزمان گرفتار،
(نمائندہ احرار )واردات میں استعمال ہونے والا 01 موٹرسائیکل ، 02 پستول، 11 کارتوس اور آہئنی مکہ برآمد،۔
ایس ایچ او تھانہ کوٹ نجیب اللہ صدیق شاہ کا ہمراہ نفری پولیس کے دوران گشت سرائے گدائی سٹاپ پر کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی و رہزنی کی غرض سے بامسلح گھات لگائے بیٹھے گروہ کے مرکزی ملزمان حنیف خان ولد قاہر خان ، غیرت خان ولد ایوب خان اور اختر زمان ولد عبدالولی ساکنان کیمپ نمبر 12،
کو گرفتار کر کے قبضہ سے واردات میں استمال ہونے والا 01 موٹرسائیکل ، 02 پستول برآمد، 11 کارتوس اور 01 آئنی مکہ برآمد۔ملزمان کو سرسری انٹاروگیٹ کیا گیا جہنوں نے اپنے دیگر 05 ساتھیوں کے ساتھ ڈکیتی کا انکشاف کیا دیگر ملزمان کی گرفتاریوں کے لیے پولیس مختلف مقامات پر کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے ۔
مقدمہ میں مذید تفیش جاری ہے
0 Comments